کا تعارفPTC

 پی ٹی سی اصل میں پیڈ ٹو کلک کا مخفف ہے۔جس کامطلب یہ ہے کہ آپکو مخصوص لنک پر کلک کرنے کے پیسے دیئے جائیں گے۔جی ہاں یہ ایسا ہی کام ہے جس میں یوزر کو چند مخصوص لنکس پر کلک کے پیسےملتے ہیں۔

پی ٹی سی بزنس اصل میں ویب سائٹس کو سستے انداز میں آن لائن ٹریفک فراہم کرنے کا ذریعہ ہے۔ جس کی مدد سےایڈورٹائزرانتہائی کم قیمت میں زیادہ سے زیادہ Uniqueٹریفک حاصل کرسکتاہے۔اس ٹریفک کو حاصل کرنے کے لیے PTCسسٹم انٹرنیٹ یوزر کو فی کلک کے حساب سے 0.01-0.0001 ڈالر فراہم کرتاہے۔ ایک یوزر اس سسٹم کو جوائن کرنے کے بعد PTCسسٹم میں ایڈورٹائزرکی سائٹ پر روزانہ کی بنیاد پر ایک ایک کلک کرتاہے۔اور یہ کام اسی طرح ہی جاری رہتا ہے۔اگرچہ اس کا م میں پیسے کمانے کی رفتار انہتائی سست ہوتی ہے۔لیکن بہتر منصوبہ بندی سے ایک یوزر اس سے زیادہ سے زیادہ کما سکتا ہے۔ لیکن زیادہ سے زیادہ کمانے کے لیے آپکو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنے نام کے لنک سے Referکرنا ہوگا۔جس کے بعد آپ Referral کمیشن کے ذریعے زیادہ کما سکیں گے۔مگر زیادہ کمانے کا انحصارReferralکے PTCسسٹم میں کام کرنے پر ہے۔


پی ٹی سی بزنس شروع کرنے سے پہلے چند اہم ہدایات

اگر آپ PTCکے ذریعے کمانا چاہتے ہیں تو آپ کو مندرجہ زیل بانوں پر عمل کرنا ہوگا۔

1. آپ جو Internet استعمال کررہے ہیں وہ Sharing Network نہ ہو۔ بلکہ ایک Unique IPوالا انٹرنیٹ ہو۔اس کے متعلق مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

2. آپ ایک وقت میں کسی مخصوص PTCسائٹ کو ایک بار جوائن کرسکتے ہیں۔ لیکن یہ بات بھی یاد رکھیں کہ نئی PTCسائٹس کو فراڈ کرنے کے معاملے میں مشہور سمجھا جاتاہے۔

3. آپ24گھنٹے میں کئی Networksسے ایک وقت میں ایک بار PTCسائِٹس پرLogin کرسکتے ہیں۔

4. آپکو روزانہ کی بنیاد پر PTCسائٹ میں موجود Advertiser کے لنک پر ایک ایک بار کلک کرنا ہوگا۔جس کے بعد فی کلک کے حسابے سے آپکے پیسے جمع ہوجائیں گے۔اور جب یہ Minimum Payout تک پہنچ جائیں گے تو پیسے آپکو مل جائیں گے۔

5. آپ اگر کسی کو PTCسسٹم جوائن کرنے کا کہتے ہیں ۔لیکن آپ اس چیز کا یقین کرلیں کہ یہ نیا جوائن کرنے والا آپکے اپنے گھر سے نہ ہو۔ایک نئے جوائن کرنے والے یوزر کے کلک کرنے پر آپکو اس کے کلک کی Percentageمیں ڈالر ملتے ہیں۔

6. PTCسسٹم میں روزانہ کی بنیاد پر کام کرتے ہوئے آپ پیسے کما سکیں گے ۔لیکن یہ بات بھی قابل غور ہے کہ PTCسسٹم میں کام کرتے ہوئے اس چیز کا یقین کرلیں کہ جس PTCسائٹ پرآپ کام کررہے ہیں ۔وہ فراڈ سائٹ نہ ہو۔کیونکہ فراڈ سائٹس آپکو کام کرنے کے پیسے فراہم نہِیں کریں گی۔اس لیے نئی PTCسائٹس کو جوائن کرنے سے پہلے اس چیز کا یقین کرلیں کہ وہ سائٹس واقعِی پیسے فراہم کرتی ہیں یا نہیں۔

Titans PTC Moneyکی مدد سے آپ PTCبزنس کے متعلق مکمل معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ کو PTC بزنس کے متعلق جاننے کے لیے کہیں اور جانے کے ضرورت نہیں۔کیونکہ ہماری سائٹ آپکو پیسے دینے والی اور نہ دینےوالی سائٹس کے متعلق مکمل Reviews فراہم کرے گی۔جس کی وجہ آپ PTCبزنس میں اپنا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچا سکیں گے۔

PTCبزنس کے متعلق ویڈیو انٹرو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

 

Responses to "کا تعارفPTC"

Write a comment

My Badges

All about Computer Technology and Internet
OnToplist is optimized by SEO
Add blog to our blog directory.
Preview on Feedage: ptc-money Add to My Yahoo! Add to Google! Add to AOL! Add to MSN
Subscribe in NewsGator Online Add to Netvibes Subscribe in Pakeflakes Subscribe in Bloglines Add to Alesti RSS Reader
Add to Feedage.com Groups Add to Windows Live iPing-it Add to Feedage RSS Alerts Add To Fwicki
Add to Spoken to You
feedNuts Feed Profile Feedbase
Powered by Blogger